پشاور:کرونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی

پشاور:کورونا وائرس میں مبتلا خیبر میڈیکل کالج کے تھرڈ ایئر کے طالبعلم دم توڑ گئے۔ڈاکٹر عدنان حلیم کا 9نومبرکو کوویڈ19کاٹیسٹ کیاگیاجوکہ مثبت آیاوہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل آئی سی یو میں وینٹی لیٹر پر تھے اورگزشتہ روز زندگی کی … Continue reading پشاور:کرونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی